Share
 
Comments

نئی دہلی۔ 15  دسمبر      وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کولکاتہ کے درگا پوجا کو یونیسکو کے ذریعہ غیر محسوس ورثے کی فہرست میں شامل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

یونیسکو کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

"ہر ہندوستانی کے لیے بڑے فخر اور خوشی کی بات ہے! درگا پوجا ہماری بہترین روایات اورمعاشرتی اخلاقیات کو اجاگر کرتی ہے۔ اور، کولکاتہ کادرگا پوجا ایک ایسا تجربہ ہے جو ہر کسی کو ہونا چاہیے۔"

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
'Exceptional': PM Modi lauds HAL's record revenue of ₹26,500 crore

Media Coverage

'Exceptional': PM Modi lauds HAL's record revenue of ₹26,500 crore
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 2 اپریل 2023
April 02, 2023
Share
 
Comments

Citizens Express Appreciation and Gratitude for India’s Muti-sectoral Growth with PM Modi’s Visionary Leadership