Share
 
Comments

نئی دہلی،09/مارچ                      وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عوام کو اس بات کے لیے مبارک باد پیش کی ہے کہ وہ پہلی بار ڈی ڈی فری ڈش پر اپنی ریاست کے دوردرشن چینل دیکھ سکیں گے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ پرسار بھارتی نے ڈی ڈی فری ڈش کے ذریعے ہندوستان کے سیٹلائٹ فٹ پرنٹ پر 11 مزید ریاستی ڈی ڈی چینلوں کو شامل کیا ہے۔ ان میں شمال مشرقی ریاستوں کے لیے پانچ چینل شامل ہیں۔ علاقائی ثقافت کو مستحکم کرنے اور لوگوں کی خواہشات کو پورا کرنے میں یہ بہت مؤثر ہوں گے۔

چھتیس گڑھ، گوا، ہریانہ، ہماچل پردیش، جھارکھنڈ، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ، تری پورہ اور اتراکھنڈ کے عوام کو پہلی بار ڈی ڈی فری ڈش پر  اپنے دور درشن چینل  ملنے پر مبارک باد’’۔

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
India’s blue economy sets sail to unlock a sea of opportunities!

Media Coverage

India’s blue economy sets sail to unlock a sea of opportunities!
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 7 جون 2023
June 07, 2023
Share
 
Comments

New India’s Journey Towards Growth, Progress and Stability Under PM Modi’s Leadership