نئی دہلی،09 نومبر / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماریشس کے وزیراعظم پروند جگناتھ کو انتخابات میں ان کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔
وزیراعظم نے کہا ‘‘پروند جگناتھ انتخابات میں آپ کی کامیابی پر مبارک باد۔ ہم نے ہندوستان اور ماریشس کے درمیان بھائی چارے کے تعلقات اور ترقیاتی شراکت داری کو مضبوط کرنے کے لیے مل جل کر کام کیا ہے۔ میں آپ کے ساتھ بات چیت کرنے اور اپنے تعلقات کو جاری رکھنے کا خواہش مند ہوں۔’’
Congratulations @PKJugnauth on your electoral victory.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 9, 2019
We have worked closely together to strengthen fraternal relations and development partnership between India and Mauritius.
I look forward to speaking with you soon and to continuing our engagement. @MauritiusPM pic.twitter.com/0bpW3hWKnF


