وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اٹلی کے روم میں ہونے والی کیڈٹ (انڈر 17) عالمی کشتی چیمپئن شپ میں انڈر 17 ہندوستانی دستے کو ان کی شاندار کارکردگی کے لیے مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

”7 گولڈ سمیت 14 تمغوں (جن میں سے 5 خواتین ایتھلیٹس نے جیتے ہیں) اور 32 سال بعد گریکو رومن میں ایک گولڈ کے ساتھ، کیڈٹ (U-17) عالمی کشتی چیمپئن شپ میں ہندوستان کی کارکردگی اب تک کی سب سے بہترین رہی ہے۔ ہندوستان تمغوں کی تعداد میں بھی سر فہرست ہے۔ ہمارے دستے کو بہت مبارک ہو۔“

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India stands tall in shaky world economy as Fitch lifts FY26 growth view to 7.5%

Media Coverage

India stands tall in shaky world economy as Fitch lifts FY26 growth view to 7.5%
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 مارچ 2026
March 14, 2026

Heartening Resolve Meets Bold Action: PM Modi's Transformative Push for a Developed Assam.