وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کسانوں، بنکروں، ایم ایس ایم ایز، مینوفیکچررس اوربرآمد کاروں کی تعریف کی اورانہیں مبارکباد دی، جبکہ بھارت نے مجوزہ پروگرام سے 9 دن قبل 400 ارب ڈالر کی سامان کی برآمدات کے آرزومند کاہدف حاصل کرلیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’بھارت نے  پہلی مرتبہ  400 ارب ڈالر کے سامان کی برآمدات کانشانہ  طے کرلیا ہے اور اس نشانے کوحاصل کرلیا ہے۔ میں اپنے کسان بھائیوں ، بنکروں، ایم ایس ایم ایز ، مینوفیکچررس اور برآمد کاروں کواس کامیابی کے لئے  مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

یہ ہمارے آتم نربھر بھارت کے سفر #LocalGoesGlobal میں ایک کلیدی سنگ میل ہے ‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جولائی 2026
July 21, 2026

Self-Reliance Is No Longer a Slogan — It’s Happening Across Engines, UPI, Vaccines & FDI Under the Leadership of PM Modi