نئی  دہلی۔22؍اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب جسٹن ترودو کو کینیڈا میں انتخابات جیتنے پر مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا ’’جسٹن ترودو مبارکباد، بھارت اور کنیڈا یکساں اقدار اورجمہوریت کے تئیں ایک مضبوط عہد بندی نیز تکثیریت کے ساتھ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں ۔ باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے ایک ساتھ کام کرنے کا منتظر ‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Technical textiles critical to footwear sector

Media Coverage

Technical textiles critical to footwear sector
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 29 اپریل 2026
April 29, 2026

Leadership That Plays, Builds & Delivers: PM Modi’s Vision Igniting Youth, Women & Northeast India