وزیراعظم جناب نریندرمودی نے استاد غلام مصطفیٰ خاں صاحب کے انتقال پر رنج وغم کااظہارکیا۔
وزیراعظم نے ٹوئٹ کیاہے ، ‘‘ استاد غلام مصطفیٰ خاں صاحب کے انتقال نے ہماری ثقافتی دنیا کو غریب تر کردیا ہے ۔ وہ موسیقی کی دنیا میں ایک محترم شخصیت تھے اور زبردست تخلیقی صلاحیتوں کے مالک تھے جنہیں کئی نسلوں کی محبت حاصل تھی۔میرے پاس ان سے ملاقات کی خوبصورت یادیں ہیں۔ ان کے اہل خانہ اور چاہنے والوں سے تعزیت’’۔
The passing away of Ustad Ghulam Mustafa Khan Sahab leaves our cultural world poorer. He was a doyen of music, a stalwart of creativity whose works endeared him to people across generations. I have fond memories of interacting with him. Condolences to his family and admirers. pic.twitter.com/jZy7eVhW68
— Narendra Modi (@narendramodi) January 17, 2021


