نئی دہلی،22 مارچ،2019؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب سی ایس شیوالی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں کرناٹک کے وزیر جناب سی ایس شیوالی کے اہل خانہ اور حامیوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ جناب شیوالی کو کرناٹک کے لئے ان کی خدمات کے لئے یا د کیاجائے گا۔ بھگوان ان کی آتما کو شانتی دے۔
My condolences to the family and supporters of Karnataka Minister Shri CS Shivalli.
— Chowkidar Narendra Modi (@narendramodi) March 22, 2019
Shri Shivalli will be remembered for his service to Karnataka. May his soul rest in peace.


