وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ممتاز ماہر تعلیم بابا اقبال سنگھ جی کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’بابا اقبال سنگھ جی کی رحلت پر غمزدہ ہوں۔ انہیں نوجوانوں کے درمیان تعلیم کو فروغ دینے کی ان کی کوششوں کے لیے یاد کیا جائے گا۔ انہوں نے بغیر تھکے سماجی اختیار کاری کے لیے کام کیا۔ غم کی اس گھڑی میں میرے خیالات ان کے کنبے اور ان کے مداحین کے ساتھ ہیں۔ واہے گورو ان کی روح کو سکون دے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value

Media Coverage

Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جولائی 2026
July 29, 2026

Aatmanirbhar & Eco-Conscious: PM Modi’s Record of Results in Conservation, Banking, Exports & Beyond