وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے افسانوی بنگالی اداکار سمترا چٹرجی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے ’’جناب سمترا چٹرجی کا انتقال سنیما کی دنیا، مغربی بنگال اور بھارت کی ثقافتی زندگی کے لیے ایک زبردست نقصان ہے۔ اپنے کاموں کے ذریعے انھوں نے بنگالی احساسات، جذبات اور اخلاقی اقدار کا اظہار کیا ہے۔ ان کے انتقال سے بہت ا فسوس ہوا۔ ان کے کنبے کے افراد اور مداحوں کے لیے تعزیت۔ اوم شانتی‘‘۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value

Media Coverage

Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جولائی 2026
July 29, 2026

Aatmanirbhar & Eco-Conscious: PM Modi’s Record of Results in Conservation, Banking, Exports & Beyond