نئی دہلی،07؍جولائی: وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے ممتاز و معروف اداکاردلیپ کمارکے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کا انتقال ہماری ثقافتی دنیا کے لئے ایک بہت بڑا نقصان ہے۔

وزیر اعظم نے  اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ، "دلیپ کمار جی کو سنیما کی ایک افسانوی شخصیت کے طور پر ہمیشہ یاد کیا جائے گا۔ انہیں بے مثال شان و شوکت سے نوازا گیا تھا، جس کی وجہ سے انہیں کئی نسلیں  ہمیشہ یاد رکھیں گی ۔ ان کا انتقال ہماری ثقافتی دنیا کے لئے ایک بہت بڑا خسارہ ہے۔ ان کے اہل  خانہ، دوستوں اور ان کے لاتعداد و بے شمار مداحوں  سے  میں  گہری تعزیت کا اظہار کر تا ہوں۔ خدا آپ کو سکون عطا فرمائے(RIP) "

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's food services market to reach USD 150 billion by FY31, online share to rise to 18%: Report

Media Coverage

India's food services market to reach USD 150 billion by FY31, online share to rise to 18%: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 جولائی 2026
July 10, 2026

Building Viksit Bharat: PM Modi Accelerating India's Growth at Home and Across the World