Share
 
Comments

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوگھر کے ستسنگ آشرم کے آچاریہ دیو اشوک رنجن چکربورتی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘دیوگھر کے ستسنگ آشرم کے آچاریہ دیو اشوک رنجن چکربورتی کو معاشرے کے لیے ان کی بے لوث خدمات کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وہ تعلیم،حفظان  صحت ، سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے لیے پرجوش تھے۔ اس المناک گھڑی میں، میرے خیالات ان کے تمام عقیدت مندوں کے ساتھ ہیں۔اوم  شانتی۔’’

 

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
Bold and brave: 4 years of Modi government 2.0

Media Coverage

Bold and brave: 4 years of Modi government 2.0
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 7 جون 2023
June 07, 2023
Share
 
Comments

New India’s Journey Towards Growth, Progress and Stability Under PM Modi’s Leadership