وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے جبل پور میں ایک اسپتال میں آگ لگنے سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کر کے کہا؛

”مدھیہ پردیش کے جبل پور کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے ہونے والے جانوں کے ضیاع سے غم زدہ ہوں۔ سوگوار خاندانوں سے میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ زخمی افراد جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ مقامی انتظامیہ متاثرہ افراد کو ہر طرح کی مدد فراہم کر رہی ہے: وزیر اعظم“

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi