متاثرین کے لیےپی ایم این آر ایف کی طرف سے مالی امداد کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تلنگانہ کے ضلع کماریڈی میں ایک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے تلنگانہ کے ضلع کماریڈی میں حادثے کے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی راحت فنڈ(پی ایم این آر ایف) سے  معاوضے  کی رقم کا  اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

‘‘ کاماریڈی ضلع، تلنگانہ میں ایک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان سے غمزدہ ہوں۔ سوگوار خاندانوں  کے لئے  میری طرف سے تعزیت اور زخمیوں کے لئے   دعا۔ وزیراعظم قومی راحت فنڈ  کی طرف سے ہر مرنے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔زخمیوں میں  ہر ایک کو 50,000 روپے دیئے جائیں گے : پی ایم مودی’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Modi 3.0: First 100 Days Marked by Key Infrastructure Projects, Reforms, and Growth Plans

Media Coverage

Modi 3.0: First 100 Days Marked by Key Infrastructure Projects, Reforms, and Growth Plans
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi inaugurates Phase-II of the Ahmedabad Metro Rail Project
September 16, 2024

The Prime Minister, Shri Narendra Modi inaugurated the Phase-II of the Ahmedabad Metro Rail Project today. He also interacted with students during the journey.

The Prime Minister posted on X;

“Inaugurated Phase-II of the Ahmedabad Metro Rail Project and on the way to today’s programme with energetic youngsters.”