وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے این آئی ایم  اترکاشی کوہ پیمائی مہم کے دوران برف کے  تودئ گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ بچاؤ کی  کارروائیاں جاری ہیں اور حکام صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’ این آئی ایم  اترکاشی کوہ پیمائی مہم سے وابستہ لوگوں کی قیمتی جانوں کا نقصان افسوسناک ہے۔ سوگوار خاندانوں کے لئے تعزیت۔  بچاؤ  کی کارروائیاں جاری ہیں اور حکام کی جانب سے صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
UPI-ng the ante: PM Modi wants desi connect with global pay

Media Coverage

UPI-ng the ante: PM Modi wants desi connect with global pay
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،8 اگست 2026
September 08, 2026

Viksit Bharat, Many Engines: Defence, Diplomacy, Growth & Green Power Under PM Modi