نئی دہلی،20/ اکتوبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امرتسر میں ٹرین حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا کہ ‘‘امرتسر میں ٹرین حادثے سے مجھے صدمہ پہنچا ہے۔ یہ نہایت افسوسناک سانحہ ہے۔ جن خاندانوں نے اس سانحے میں اپنے اعزہ کو گنوایا ہے ، میں دل کی گہرائیوں سے ان کے غم میں شریک ہوں اور زخمیوں کے جلد صحتیاب ہونے کی پرارتھنا کرتا ہوں۔ میں نے افسروں سے کہا ہے کہ وہ جیسی بھی ضرورت ہو فوری امداد فراہم کرائیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India launches $1.5 billion maritime insurance pool, issues first covers

Media Coverage

India launches $1.5 billion maritime insurance pool, issues first covers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 13 مئی 2026
May 13, 2026

Leadership That Leads by Example: PM Modi's Push for Mindful Growth, Innovation & Infrastructure