نئی دلّی ، 09 اپریل / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری سری ہری چند ٹھاکر  کے یومِ پیدائش  پر ، ان کو خراجِ عقیدت  پیش کیا ہے ۔ جناب مودی نے ایک ٹوئیٹ  میں کہا ہے کہ  میں سری سری  ہری چند ٹھاکر  کے یوم پیدائش  پر ، ان کے آگے  اپنا سر عقیدت  سے جھکاتا ہوں ۔  ان کی زندگی  اور نظریات بہت سے لوگوں  کو قوت بخشتے رہیں گے ۔ انہوں نے تعلیم اور سماجی  تفویضِ  اختیارات کو بہت زیادہ اہمیت  دی ۔  ان کی اقدار کی عکاسی  متوا برادری  کی رحم دِلی  اور ہمدردی  کے جذبے سے ہوتی ہے ۔

 

وزیر اعظم  نے اپنے اوراکنڈی ٹھاکر  باڑی کے اپنے  دورے کے دوران اپنی حالیہ  تقریر بھی شیئر کی ہے  ۔ ‘‘ صرف چند ہفتے پہلے میں اوراکنڈی ٹھاکر باڑی میں تھا  ۔ میں ہمیشہ  ان خوبصورت لمحوں کو یاد رکھوں گا ۔   اوراکنڈی میں اجتماع سے اپنی تقریر شیئر کر رہا ہوں ۔ ’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
UPI to remain free for consumers, says Payments Council of India

Media Coverage

UPI to remain free for consumers, says Payments Council of India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،07 اگست 2026
August 07, 2026

Viksit Bharat Accelerating: 4x Data Centres, Record EV Sales, Ethanol Validation & Northeast Connectivity Under PM Modi’s Watch