نئیدہلی  10 اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی میں ائیر ہاؤس میں فضائیہ کے سربراہ کی طرف سے دئے گئے استقبالیہ ’ ایٹ ہوم ‘  میں شرکت کی ۔

          وزیر اعظم نے اس موقع پر ’ آئی اے ایف انوویشن ڈسپلے ‘  نامی نمائش کا دورہ بھی کیا۔ اس نمائش کا مقصدجدیدکاری اور بھارت میں بنائے گئے سازوسامان کے ذریعہ خودکفالت حاصل کرنا ہے ۔

وزیر اعظم نے بھارتی فضائیہ کے مارشل جناب ارجن سنگھ کے بارے میں ایک یادگاری ٹکٹ بھی جاری کیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour