پی ایم این آر ایف سے ایکس گریشیا کا اعلان

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے منی پور کے نونی ضلع میں ایک المناک بس حادثے میں ہونے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے ہلاک شدگان کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50،000 روپے کی ایکس گریشیا دینے کا بھی اعلان کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا۔

’’منی پور کے نونی ضلع میں ایک المناک بس حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی اتلاف پر گہرا صدمہ ہوا۔ میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مجھے امید ہے کہ زخمی جلد ہی صحت یاب ہو جائیں گے۔ منی پور حکومت متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے: وزیر اعظم ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Year Ender 2025: Major Income Tax And GST Reforms Redefine India's Tax Landscape

Media Coverage

Year Ender 2025: Major Income Tax And GST Reforms Redefine India's Tax Landscape
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 دسمبر 2025
December 29, 2025

From Culture to Commerce: Appreciation for PM Modi’s Vision for a Globally Competitive India