وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فلپائن کے صدر  عزت مآب فرڈینینڈ مارکوس جونیئر کے ساتھ فون پر بات کی۔

وزیر اعظم نے کو فلپائن کے 17ویں صدر طور پر منتخب ہونے پر عزت مآب  مارکوس جونیئر  کو مبارکباد پیش کی۔

دونوں لیڈروں نے دو طرفہ تعلقات  کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا اور حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں  تیز رفتار اضافے  پر اطمینان کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ہندوستان کی ایکٹ ایسٹ پالیسی اور اس کے ہند-بحرالکاہل وژن کے سلسلے میں فلپائن کے اہم رول کا ذکر کیا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر کو فلپائن کی ترقی کے لیے ان کے منصوبوں اور پروجیکٹوں کے معاملے   میں ہندوستان کے مکمل تعاون کا بھی یقین دلایا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka

Media Coverage

Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2025
December 05, 2025

Unbreakable Bonds, Unstoppable Growth: PM Modi's Diplomacy Delivers Jobs, Rails, and Russian Billions