وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے اسرائیلی ہم منصب بنجامن نیتن یاہو کا اپنے ملک میں جاری صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے شکریہ ادا کیا۔

ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس مشکل وقت میں اسرائیل کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’میں وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے فون کال کرنے اور موجودہ صورتحال کے بارے میں اپ ڈیٹ فراہم کرنے کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ بھارت  کے لوگ اس مشکل گھڑی میں مضبوطی سے اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بھارت  دہشت گردی کی تمام شکلوں اور مظاہر میں سختی کے ساتھ  اور واضح طور پر مذمت کرتا ہے۔‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India adds record renewable energy capacity of about 30 GW in 2024

Media Coverage

India adds record renewable energy capacity of about 30 GW in 2024
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جنوری 2025
January 12, 2025

Appreciation for PM Modi's Effort from Empowering Youth to Delivery on Promises