وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں پی 2 - خواتین کے 10میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ 1 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر روبینہ فرانسس کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

"بھارت کے لیے ایک اور قابل فخر لمحہ کیونکہ روبینہ فرانسس نےپیرا اولمپکس 2024 میں پی 2 - خواتین کے 10میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ 1 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ ان  کی غیر معمولی توجہ، عزم، اور استقامت نے شاندار نتائج دیے ہیں۔

#Cheer4Bharat"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'

Media Coverage

'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 اگست 2026
September 15, 2026

A Mandate of Performance: Civic Wins, IPO Surge and Neighbourly Power Reflect Faith in PM Modi’s Leadership