وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ پروین کمار کو پیرس میں جاری پیرا لمپکس میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی64  مقابلےمیں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

جناب مودی نے ان کےعزم اور حوصلے کی بھی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"#پیرالمپکس2024 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی64  مقابلےمیں سونے کا تمغہ جیتنے اور نئی ​​بلندیوں کو چھونے پر پروین کمار کو بہت بہت مبارکباد!

ان کے عزم اورحوصلے نے ہمارے ملک کو اعزاز بخشا ہے۔

ہندوستان کو ان پر فخر ہے!

#Cheer4Bharat"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'

Media Coverage

'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 اگست 2026
September 15, 2026

A Mandate of Performance: Civic Wins, IPO Surge and Neighbourly Power Reflect Faith in PM Modi’s Leadership