وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے سنگلز بیڈمنٹن ایس ایچ 6 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پرآج نتیا شری سیون کو مبارکباد دی ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ ان کے کارنامے نے بہت سے  لوگوں کو تحریک دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘Paralympics2024# میں خواتین کے سنگلز بیڈمنٹن ایس ایچ 6 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر نتیاشری سیون کو مبارکباد! ان ​​کے کارنامے نے بہت سے لوگوں کو تحریک دی ہے اور ان کے جنون نیز کھیل کے تئیں ان  کی لگن کو اجاگر کیا ہے۔ @07nithyasre #Cheer4Bharat’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
One of the world’s first canal-top solar projects placed a 750-meter solar array above an Indian irrigation canal, generating clean power while saving an estimated 9 million liters of water each year

Media Coverage

One of the world’s first canal-top solar projects placed a 750-meter solar array above an Indian irrigation canal, generating clean power while saving an estimated 9 million liters of water each year
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 جولائی 2026
July 17, 2026

Green Trains, Private Rockets & Global Partnerships — PM Modi’s New India is Playing to Win