وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جاری پیرس پیرا اولمپکس میں آج مردوں کے شاٹ پٹ F57 میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر ایتھلیٹ ہوکاٹو ہوتوزے سیما کو مبارک باد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

”ہمارے ملک کے لیے یہ ایک قابل فخر لمحہ ہے کیوں کہ ہوکاتو ہوتوزے سیما نے مردوں کے شاٹ پٹ F57 میں کانسی کا تمغہ جیتا ہے! ان کی ناقابل یقین طاقت اور عزم غیر معمولی ہے۔ انہیں مبارک ہو۔ آگے کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔

#Cheer4Bharat

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India records highest-ever startup surge with 55,200 recognised in FY26

Media Coverage

India records highest-ever startup surge with 55,200 recognised in FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 18 اپریل 2026
April 18, 2026

From Tap Water to 40,000 Manuscripts: Modi’s Vision Delivers Jobs, Clean Energy & Civilisational Pride