وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس میں جاری پیرالمپکس کھیلوں میں خواتین  کے 200 میٹر ٹی 12 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے ایتھلیٹ سمرن شرما کو آج مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ  میں کہا:

’’ #پیرالمپکس 2024 میں خواتین کے 200 میٹر ٹی 12 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی سمرن شرما کو مبارکباد۔ عمدگی اور ہنرمندی کے لیے ان کی عہد بندگی قابل ذکر ہے۔

#چیر4 بھارت‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
As Naxalism ends in Chhattisgarh, village gets tap water for first time

Media Coverage

As Naxalism ends in Chhattisgarh, village gets tap water for first time
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 13 اپریل 2026
April 13, 2026

Nari Shakti, 7% Growth & Global Respect: PM Modi Leadership Formula India is Celebrating