وزیراعظم جناب نریندرمودی ، سول سروسز ڈے کے موقع پر 21اپریل 2022کو دن  میں11بجے نئی دہلی کے وگیان بھون میں عوامی انتظامیہ میں عمدگی کے لئے پرائمرمنسٹرس ایوارڈس  تفویض کریں گے ۔ وہ اس تقریب کے دوران سول سروینٹس سے خطاب بھی کریں گے ۔

عوامی انتظامیہ میں عمدگی کے لئے پرائم منسٹرس ایوارڈ س ، عام شہریوں کی فلاح وبہبود کے لئے  ضلع /نفاذ سے متعلق شاخوں اور مرکزی /ریاستی تنظیموں  کے ذریعہ کئے گئے غیرمعمولی اور اختراعی کاموں کے اعتراف کے پیش نظر، قائم کئے گئے ہیں ، اس کے علاوہ یہ ایوارڈس طے شدہ نشانزد ترجیحی پروگراموں  کے موثر نفاذ اورجدت طرازی کے لئے بھی عطاکئے جاتے ہیں ۔

درج ذیل پانچ نشانزد ترجیحی پروگراموں  میں غیرمعمولی اورمثالی کام کے لئے ، یہ ایوارڈس تفویض کئے جائیں گے  ، جو سول سروسز ڈے 2022کے موقع  پرپیش کئے جائیں گے ۔

  1. جن بھاگیداری یاپوشن ابھیان میں عوام کی شرکت کو فروغ دینا ۔(2) کھیلو انڈیا اسکیم کے ذریعہ کھیلوں اورتندرستی میں عمدگی کو فروغ دینا۔ (3) پی ایم سواندھی یوجنا میں ڈجیٹل ادائیگیاں اور اچھی حکمرانی (4) ایک ضلع ایک پروڈکٹ اسکیم کے ذریعہ مجموعی ترقی ، (5) انسانی عمل دخل کے بغیر خدمات کی بلارکاوٹ اوربھرپور بہم رسانی

 

اس سال عوامی انتظامیہ /خدمات کی بھرپور بہم رسانی کے شعبے میں پانچ نشانزد ترجیحی  پروگراموں اوراختراعات کے لئے کل 16ایوارڈس تفویض کئے جائیں گے ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways clears ₹755-crore project to build third line between Champa and Korba

Media Coverage

Indian Railways clears ₹755-crore project to build third line between Champa and Korba
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi arrives in Paris
June 18, 2026

PM Modi arrived in Paris, France, to a warm welcome by the Indian diaspora.

During the visit, PM Modi will attend the VivaTech 2026 alongside President Macron. India will have the largest national pavilion at this edition, a fitting symbol of the enormous potential for partnership between Indian and European innovation ecosystems. The PM will also meet the members of the vibrant Indian community in Paris.