اولمپک میڈلسٹ اور معروف ایتھلیٹ کرنم ملیشوری نے کل یمنا نگر میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی  کے لئےمعروف ایتھلیٹ کے ذریعہ  کی گئی کوشش کی ستائش کی ۔

جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘کل یمنا نگر میں اولمپک میڈلسٹ اور معروف ایتھلیٹ کرنم ملیشوری سے ملاقات کی ۔ہندوستان کو بطور خاتون کھلاڑی ان کی کامیابی پر فخر ہے ۔نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی کرنے کی ان کی کوشش بھی اتنی ہی قابل تعریف ہے ۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
E-Samudra: India’s digital push to reshape maritime governance

Media Coverage

E-Samudra: India’s digital push to reshape maritime governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 اگست 2026
August 11, 2026

Champions on the Podium, Capital Unlocked, Digital Seas Opened: New India’s Winning Streak Under PM Modi