Share
 
Comments

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 27 جون 2022 کو جرمنی کے شہر شالز ایلماؤ میں جی-7 سربراہ اجلاس سے الگ انڈونیشیا کے صدر عالی مرتبت جناب جوکو ویدودو کے ساتھ میٹنگ کی۔

وزیر اعظم نے انڈونیشیا کی جاری جی-20 صدارت پر صدر ویدودو کو مبارکباد دی۔ بھارت کی آئندہ جی-20 کی صدارت پر بھی بات چیت ہوئی۔

دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے عالمی اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
ASI sites lit up as India assumes G20 presidency

Media Coverage

ASI sites lit up as India assumes G20 presidency
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،2 دسمبر 2022
December 02, 2022
Share
 
Comments

Citizens Show Gratitude For PM Modi’s Policies That Have Led to Exponential Growth Across Diverse Sectors