وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر رام منوہرلوہیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر لوہیا کے وا لد ا ور لارڈ لن لتھ گو کو ڈاکٹر لوہیا کے ایک خط  پر مشتمل تاریخ کے کچھ صفحات کے  بہت سے دلچسپ  او ر گراں قدر حصے مشترک کئے۔

سلسلے وارٹویٹ میں  وزیراعظم نے کہا :

’’ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کی سالگرہ پر یاد کیا جائے ۔ وہ  بہت سے تاریخی واقعات میں پیش پیش تھے اورانہوں نے ہماری آزادی کی جد وجہد میں ایک نمایاں رول ا دا کیا تھا ، انہیں سیاسی اور دانشوروں کے حلقوں میں  ہمیشہ احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ‘‘۔

’’تاریخ کے کچھ صفحات کے دلچسپ اور گراں قدر حصے ہیں۔ لارڈ لتھ گو کو ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کاایک مراسلہ اور ڈاکٹر لوہیا کے والد اوران کے درمیان خط وکتابت ‘‘۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India records highest-ever startup surge with 55,200 recognised in FY26

Media Coverage

India records highest-ever startup surge with 55,200 recognised in FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 18 اپریل 2026
April 18, 2026

From Tap Water to 40,000 Manuscripts: Modi’s Vision Delivers Jobs, Clean Energy & Civilisational Pride