وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سی این این نیوز 18 کے نیٹ ورک کو کافی ٹیبل بک ’’وائس آف انڈیا-مودی اور ان کی  ٹرانسفارمیٹو من کی بات‘‘ منظر عام پر لانے کے لیے تعریف کی ہے جس کی نقاب کشائی نائب صدر جمہوریہ ہند نے نیوز 18 رائزنگ انڈیا سمٹ میں کی تھی۔ کتاب ان لوگوں کو تسلیم کرتی ہے جن کا تذکرہ کیا گیا ہے اور انہوں نے جو اثرات پیدا کیے ہیں۔

نائب صدر جمہوریہ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، جناب نریندر مودی نے ٹویٹ کیا:

’’#MannKiBaat کے بارے میں سب سے خوبصورت حصہ وہ انداز ہے جس میں یہ  بنیادی سطح پر تبدیلی  لانے والوں کاجشن مناتی ہے۔ جیسا کہ یہ پروگرام سو قسطیں مکمل کرےگا، میں @CNNnews18 کی  اس طرح کی کوششوں کو سراہتا ہوں تاکہ ذکر کئےگئے لوگوں اور ان کے پیدا کردہ اثرات کو تسلیم کیا جا سکے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official

Media Coverage

Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister condoles loss of lives due to a mishap in Nashik, Maharashtra
December 07, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed deep grief over the loss of lives due to a mishap in Nashik, Maharashtra.

Shri Modi also prayed for the speedy recovery of those injured in the mishap.

The Prime Minister’s Office posted on X;

“Deeply saddened by the loss of lives due to a mishap in Nashik, Maharashtra. My thoughts are with those who have lost their loved ones. I pray that the injured recover soon: PM @narendramodi”