مہاراشٹر کے وزیر اعلی جناب دیویندر فڑنویس نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
سوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس پر وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل سے لکھا گیا ہے:
‘‘مہاراشٹر کے وزیر اعلی جناب دیویندر فٹرنویس @Dev_Fadnavis نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi سے ملاقات کی۔
@CMOMaharashtra‘‘
Maharashtra CM, Shri @Dev_Fadnavis met Prime Minister @narendramodi.@CMOMaharashtra pic.twitter.com/oMH9DitBlU
— PMO India (@PMOIndia) September 26, 2025


