مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
پی ایم او انڈیا کے ہینڈل نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔‘‘
CM of Madhya Pradesh, @DrMohanYadav51 met Prime Minister @narendramodi.@CMMadhyaPradesh pic.twitter.com/QeMLUuFSIK
— PMO India (@PMOIndia) July 31, 2025


