1. مفاہمتی عرضداشتیں/ معاہدات:

  1. آیوروید اور دیگر روایتی نظام ادویہ کے شعبے میں تعاون سے متعلق جمہوریہ ہند اور جمہوریہ انگولہ کی حکومتوں کے مابین مفاہمتی عرضداشت
  2. زراعت کے شعبے میں تعاون سے متعلق جمہوریہ ہند اور جمہوریہ انگولہ کی حکومتوں کے مابین مفاہمتی عرضداشت۔
  3. ثقافت کے میدان میں 2025 سے 2029 کی مدت کے دوران جمہوریہ ہند اور جمہوریہ انگولہ کی حکومتوں کے مابین امدادِ باہمی کا پروگرام

2. انگولہ نے بین الاقوامی  شمسی اتحاد (آئی ایس اے) فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے اور وہ آئی ایس اے کا 123واں رکن بنا۔

3. حکومت ہند نے دفاعی سازوسامان کی خریداری کے سلسلے میں انگولہ کی 200 ملین امریکی ڈالر کے بقدر کی ایل او سی کی درخواست کو منظوری دے دی ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi