الف) مفاہمتی یادداشتوں / معاہدوں پر دستخط

 

  1. بھارتی فارماکوپیا سے متعلق مفاہمتی یادداشت
  2. تیز اثر والے منصوبوں کے نفاذ کے لیے بھارتی امداد سے متعلق معاہدہ
  3. 2025 تا 2028 کی مدت کے لئے ثقافتی تبادلوں کا پروگرام
  4. کھیلوں کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت
  5. سفارتی تربیت میں تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت
  6. یونیورسٹی آف ویسٹ انڈیز (یو ڈبلیو آئی) ، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو میں ہندی اور بھارتی مطالعات کے دو آئی سی سی آر چیئرز کے دوبارہ قیام سے متعلق مفاہمتی یادداشت

 

ب) معزز وزیر اعظم کی جانب سے کیے گئے اعلانات:

  1. ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو (ٹی اینڈ ٹی) میں بھارتی نژاد افراد کی چھٹی نسل تک اوورسیز سٹیزن آف انڈیا (او سی آئی) کارڈ سہولت کی توسیع — اس سے قبل یہ سہولت چوتھی نسل تک محدود تھی۔
  2. ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کے اسکولی طلباء کو دو ہزار لیپ ٹاپ کا تحفہ۔
  • iii. نام ڈیووکو (NAMDEVCO) کو 10 لاکھ امریکی ڈالر مالیت کی زرعی پروسیسنگ مشینری کی باضابطہ حوالگی۔
  • iv. ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو میں 800 افراد کے لیے 50 دنوں پر مشتمل مصنوعی اعضا لگانے کے کیمپ کا انعقاد (پوسٹر کا اجرا)۔
  1. ہیل ان انڈیا یعنی بھارت میں مرہم پروگرام کے تحت بھارت میں خصوصی طبی علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
  • vi. ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کو صحت کے شعبے میں مدد کے لیے بیس ہیما ڈائلیسس اکائیوں اور دو سمندری ایمبولینسوں کا تحفہ۔
  1. ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی وزارت خارجہ و کیریکوم امور کے صدر دفتر کی  چھت پر فوٹو وولٹائک سولر پینلز کی تنصیب کے ذریعے، سولرائیزیشن یعنی شمسی توانائی کو بروئے کار لانا۔
  2. بھارت میں منعقد ہونے والے گیتا مہوتسو کے موقع پر پورٹ آف اسپین میں واقع مہاتما گاندھی انسٹی ٹیوٹ برائے ثقافتی تعاون میں گیتا مہوتسو کی تقریبات کا انعقاد۔
  • ix. ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو اور کیریبین خطے کے پنڈتوں کی بھارت میں تربیت۔

 

ج) دیگر نتائج:

ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو نے بھارت کی دو عالمی پہل کاریوں میں شمولیت کا اعلان کیا:

  • قدرتی آفات سے محفوظ بنیادی ڈھانچے  کا اتحاد۔
  • عالمی بایو فیول اتحاد۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From CM To PM: The 25-Year Bond Between Narendra Modi And Vladimir Putin

Media Coverage

From CM To PM: The 25-Year Bond Between Narendra Modi And Vladimir Putin
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi’s remarks during the joint press meet with Russian President Vladimir Putin
December 05, 2025

PM Modi addressed the joint press meet with President Putin, highlighting the strong and time-tested India-Russia partnership. He said the relationship has remained steady like the Pole Star through global challenges. PM Modi announced new steps to boost economic cooperation, connectivity, energy security, cultural ties and people-to-people linkages. He reaffirmed India’s commitment to peace in Ukraine and emphasised the need for global unity in the fight against terrorism.