گاندھی جی کے لازوال نظریات ایک ہم آہنگ، جامع اور خوشحال عالمی مستقبل کے لیے ہمارے اجتماعی وژن کی رہنمائی کرتے ہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جی20 رکن ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ آج  معروف راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ گاندھی جی کے لازوال نظریات ایک ہم آہنگ، جامع اور خوشحال عالمی مستقبل کے لیے اجتماعی وژن کی رہنمائی کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

معروف راج گھاٹ پر، جی20  فیملی نے مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا - جو امن، خدمت، ہمدردی اور عدم تشدد کا منارۂ نور ہے۔

جیسے جیسے متنوع قومیں اکٹھی ہوتی ہیں، گاندھی جی کے لازوال نظریات ایک ہم آہنگ، جامع اور خوشحال عالمی مستقبل کے لیے ہمارے اجتماعی وژن کی رہنمائی کرتے ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi’s FTA push: Why India’s MSMEs now have a bigger export opportunity

Media Coverage

PM Modi’s FTA push: Why India’s MSMEs now have a bigger export opportunity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 اگست 2026
August 17, 2026

India Ascendant: Citizens Hail PM Modi's Vision and India’s Multi-Sectoral Growth