اس سے سب کو فخر کرنا چاہئے کہ متعدد خواتین ، درج فہرست ذات و قبائل سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے بطور وزیر حلف لیا ہے۔ متعدد نئے وزراء کسانوں کے بچے ہیں اور ان کا تعلق او بی سی برادری سے بھی ہے: وزیر اعظم
ایسا لگتا ہے کہ کچھ لوگ یہ ہضم نہیں کرپا رہے ہیں کہ کئی خواتین ، ایس سی ، ایس ٹی اور او بی سی برادری سے تعلق رکھتی ہیں اور وہ وزیر بن گئی ہیں: وزیر اعظم

عزت مآب اسپیکر صاحب،

میں سوچ رہا تھا کہ آج ایوان میں جوش و خروش کا ماحول رہے گا کیوں کہ ہماری خواتین اراکین پارلیمنٹ کی ایک بڑی تعداد وزیر بن چکی ہے۔ آج مجھے خوشی ہوتی کہ بہت بڑی تعداد میں ہمارے دلت بھائی وزیر بنے ہیں۔خوشی ہوتی کہ آج ہمارے  درج فہرست قبائل کے تمام ساتھی بڑی تعداد میں وزیر بنے ہیں ، ہر ایک کو اس سے  خوشی ہوتی۔

 

عزت مآب اسپیکر صاحب،

اس بار ایوان میں ہمارے ساتھی ممبران پارلیمنٹ جو کسان خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ، دیہی علاقوں اور دیہی ماحول سےآتے  ہیں ، سماجی و معاشی طور پر پسماندہ طبقے سے ہیں ، او بی سی سوسائٹی سے تعلق رکھتے ہیں ، انہیں بڑی تعداد میں وزراء کی کونسل میں شامل ہونے کا  موقع ملا ، ان کا تعارف کرانے میں خوشی ہوتی ، ہر بینچ سے ، بینچ کو تھپتھپا کر ان کی  عزت افزائی کی جاتی۔ لیکن شاید ملک کے دلت طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد وزیر بنیں ، ملک کی خواتین وزیر بنیں ، ملک میں او بی سی برادری سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمان مرکزی کابینہ میں شامل ہوئے، ملک کے کسانوں کے بیٹے وزیر بنے ، یہ بات کچھ لوگوں کو راس  نہیں آتی  ہے اور اسی وجہ سے ان کا تعارف کرانے کی بھی اجازت نہیں دیتے ہیں۔ اور اسی لئے ، معزز اسپیکر صاحب ، کابینہ کے نومنتخب اراکین  کو لوک سبھا میں متعارف سمجھا جائے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Unemployment rate falls to 4.7% in November, lowest since April: Govt

Media Coverage

Unemployment rate falls to 4.7% in November, lowest since April: Govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister condoles loss of lives due to mishap on Yamuna Expressway in Mathura
December 16, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed deep grief over the loss of lives due to a mishap on the Yamuna Expressway in Mathura, Uttar Pradesh. Shri Modi also wished speedy recovery for those injured in the mishap.

The Prime Minister announced that an ex-gratia amount of Rs. 2 lakh from the Prime Minister’s National Relief Fund (PMNRF) would be given to the next of kin of each deceased. The injured would be given Rs. 50,000.

The Prime Minister’s Office posted on X;

“The loss of lives due to a mishap on the Yamuna Expressway in Mathura, Uttar Pradesh, is extremely painful. My thoughts are with those who have lost their loved ones. I pray for the speedy recovery of those injured.

An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be given to the next of kin of each deceased. The injured would be given Rs. 50,000: PM @narendramodi”