وزیر اعظم مودی نے درمیانہ درجے کے لوگوں کے معیار زندگی میں بہتری کی خاطر سرکار کے ذریعہ کیے جانے والے متعدد اقدامات پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا، ’’درمیانہ درجے کے بارے میں سوچنا ہماری ذمہ داری ہے، اس لئے نہیں کہ وہ ہمیں ووٹ دیتے ہیں بلکہ ان کے بارے میں سوچنا ملک کے مفاد میں بھی ہے۔‘‘

وزیر اعظم نے افراط زر کی شرح پر قابو کرکے اسے دو تین فیصد تک لے آنے کے لئے کیے جانے والے اقدامات اڑان یوجنا جس کے تحت پروازوں کے کرائے 2,500, روپئے تک محدود کر دیے گئے ہیں، مدرا یوجنا جس کے تحت تقریباً پندرہ کروڑ قرض منظور کیے گئے اور آیوشمان بھارت جس کا نشانہ غریبوں اور پسماندہ ذمرے کے کنبوں کو پانچ لاکھ روپئے تک کا صحت بیمہ فراہم کرانا، جیسے اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ایسے اقدامات سے راست طور پر درمیانہ درجے کو فائدہ پہنچے گا۔

آواس یوجنا کا تذکرہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اگر درمیانہ درجے کو اپنا مکان بنانے کے لئے قرض کی ضرورت ہوتی ہے تو انہیں بینکوں سے کوئی راحت  نہیں ملتی تھی، لیکن نوٹ بندی کے بعد درمیانہ درجے کے کنبوں کو بیس لاکھ روپئے تک کا قرض دیے جانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس سے انہیں پانچ برسوں کے دوران پانچ سے چھ لاکھ روپئے تک کی بچت ہوگی۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains fastest-growing major economy, domestic investors power market resilience

Media Coverage

India remains fastest-growing major economy, domestic investors power market resilience
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 مارچ 2026
March 15, 2026

Empowering Bharat: From Loans to Global Leadership Under PM Modi