نئی دہلی،8/اکتوبر۔ 2017 بیچ کے انڈین پولس سروس (آئی پی ایس) کے تقریباً 100 زیرتربیت افسران نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

زیر تربیت آئی پی ایس افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے لگن کے ساتھ کام کرنے کی اہمیت اور امتیازی کارکردگی پیش کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ علاوہ ازیں وزیراعظم نے متعدد کرداروں اور ذمہ داریوں، جن سے افسران کا سامنا ہوگا، کے بارے میں بھی گفتگو کی۔

وزیراعظم نے 33 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کو یاد کیا جنھوں نے اپنے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

اس ملاقات کے دوران بہترین حکمرانی، نظم و ضبط اور برتاؤ، خواتین کو بااختیار بنانے اور فارنسک سائنس جیسے موضوعات بھی زیر بحث آئے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's $13 billion semiconductor mission: Boosting domestic chip manufacturing and design

Media Coverage

India's $13 billion semiconductor mission: Boosting domestic chip manufacturing and design
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،8 اگست 2026
September 08, 2026

Viksit Bharat, Many Engines: Defence, Diplomacy, Growth & Green Power Under PM Modi