وزیر اعظم نے سرسوتی ودیا نکیتن اسکول کا دورہ کیا، سوامی آکاشارانندا جی کے ہندوستان اور گیانا کے ثقافتی تعلق کو گہرا کرنے کی ان کی کوششوں کی ستائش کی

ہندوستان اور گیانا کے ثقافتی تعلق کو گہرا کرنے کی کوششوں میں سوامی آکاشارنندا جی کے کام کی تعریف کرتے ہوئے، وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج سَرَسوتی ودیا نیکیتن اسکول کا دورہ کیا اور کہا کہ ہندوستانی ثقافت اور روایات گیانا میں پروان چڑھ رہی ہیں۔

 

"ایکس" پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

"ہندوستانی ثقافت اور روایات گیانا میں پروان چڑھ رہی ہیں۔ مجھے ایک ایسا مقام دیکھنے کا موقع ملا جو ثقافتی اور عوامی تعلقات کو فروغ دینے میں صفِ اول پر ہے - سَرَسوتی ودیا نیکیتن اسکول۔ میں اسکول سے وابستہ تمام افراد کی تعریف کرتا ہوں اور سوامی آکاشارنندا جی کے کام کی بھی ستائش کرتا ہوں جنہوں نے ہندوستان اور گیانا کے ثقافتی تعلق کو گہرا کرنے کی بھرپور کوششیں کی ہیں۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Built for tomorrow's wars: How India's new turbojet engine changes the missile and drone equation

Media Coverage

Built for tomorrow's wars: How India's new turbojet engine changes the missile and drone equation
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Jharkhand meets Prime Minister
August 03, 2026