وزیر اعظم نے شاندار جیت کے لیے ودت گجراتھی اور ویشالی کو مبارکباد دی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایف آئی ڈی ای گرینڈ سوئس اوپن میں شاندار جیت حاصل کرنے پر ودت گجراتھی اور ویشالی  کی تعریف کی ہے۔

دونوں کھلاڑیوں نے ٹورنٹو میں منعقد ہونے والے 2024 کے باوقار امیدواروں میں بھی اپنی جگہیں محفوظ کر لی ہیں۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’انتہائی فخر کا لمحہ کیوں کہ بھارت نے ایف آئی ڈی ای گرینڈ سوئس اوپن میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔ @viditchess اور @chessVaishali کو ان کی شاندار جیت، اور ٹورنٹو میں منعقد ہونے والے 2024 کے باوقار امیدواروں میں اپنی جگہ حاصل کرنے کے لیے مبارکباد۔ یہ شطرنج میں ہندوستانی مہارت کی ایک اور مثال ہے۔ ہندوستان واقعی پرجوش ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
West Asia conflict: 59 India-bound vessels transited Hormuz since war

Media Coverage

West Asia conflict: 59 India-bound vessels transited Hormuz since war
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 جولائی 2026
July 22, 2026

From Scholarships to Homes to High-Speed Rail: Inclusive Growth Under PM Modi’s Leadership