‘ایک صحت مند سیارہ ایک بہتر سیارہ ’کی کہاوت کو اجاگر کرتے ہوئے  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان ٹیکنالوجی کو مربوط کرنے کو بڑی ترجیح دے کر صحت کے شعبے میں فعال طور پر کام کر رہا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ہندوستان اس سلسلے میں عالمی کوششوں کو تقویت دے گا۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس اذانوم گیبریئسس کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

‘‘پیارے تلسی بھائی،

‘ایک صحت مند سیارہ ایک بہتر سیارہ ہے’۔ ہندوستان اس شعبے میں سرگرمی سے کام کر رہا ہے۔ ہم ٹیکنالوجی کو بھی مربوط کرنے کو بڑی ترجیح دے رہے ہیں۔ ساتھ ہی ہم اس سلسلے میں عالمی کوششوں کو مضبوط بنائیں گے۔

@DrTedros

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Rolls-Royce joins with HAL at the wheel to make India a major aerospace hub

Media Coverage

Rolls-Royce joins with HAL at the wheel to make India a major aerospace hub
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 15 مئی 2026
May 15, 2026

Viksit Bharat Unleashed: PM Modi's Blueprint Delivers Energy Independence, Tech Boom, and Diplomatic Dominance