نئی دہلی02 اگست2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ جیسا کہ بھارت امرت مہوتسو کی تقریبات منا رہا ہے، وہ پُر امید ہیں کہ 130 کروڑ بھارتی عوام اسے نئی اونچائیوں  تک پہنچانے کو یقینی بنانے کے لئے محنت جاری رکھیں گے۔

وزیر اعظم نےسلسلے وار ٹویٹ پیغامات میں  کہا :

’’جیسا کہ بھارت  اگست کے مہینے میں داخل ہوگیا ہے،  جب سے امرت مہوتسو کا آغاز ہواہے، ہم نے  بہت سے واقعات دیکھے ہیں جو ہر بھارتی کے لئے حوصلہ افزا ہیں۔اس دوران  ریکارڈ ٹیکہ کاری ہوئی ہے اور جی ایس  ٹی کے بھی  اونچے اعداد شمار حاصل ہوئے ہیں، جن سے زبردست معاشی سرگرمی کا اشارہ ملتا ہے۔

اولمپک  مقابلوں میں نہ صرف پی وی سندھو نے تمغہ جیتا ہے جس کی  کہ وہ پوری طرح حقدار ہیں  ، بلکہ مردوں  اور خواتین کی ہاکی ٹیموں میں بھی تاریخی کوششیں  کی ہیں۔ جیسا کہ بھارت امرت مہوتسو کی تقریبات منا رہا ہے، وہ پُر امید ہیں کہ 130 کروڑ بھارتی عوام اسے نئی اونچائیوں  تک پہنچانے کو یقینی بنانے کے لئے محنت جاری رکھیں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Government's foodgrain stocks hit 604 lakh tonnes, nearly three times buffer requirement

Media Coverage

Government's foodgrain stocks hit 604 lakh tonnes, nearly three times buffer requirement
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 7 مئی 2026
May 07, 2026

Justice Delivered Under PM Modi: How Operation Sindoor Redefined India’s Response to Terror

Aatmanirbhar Bharat in Action: Record Exports, Defence Exports, Food Security & Green Mobility Under the Leadership of PM Modi