ہریانہ کے وزیر اعلی جناب نائب سنگھ سینی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل ایکس پر پوسٹ کیا گیا:
’’ہریانہ کے وزیر اعلی جناب @نائب سنگھ سینی بی جےپی، نے وزیر اعظم @نریندر مودی سے ملاقات کی۔ @سی ایم او ایچ آر وائی‘‘
Chief Minister of Haryana, Shri @NayabSainiBJP, met Prime Minister @narendramodi.@cmohry pic.twitter.com/MkuAwAp1EJ
— PMO India (@PMOIndia) May 21, 2025


