نئیدہلی،03جولائی۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں  کینیا کے سابق وزیر اعظم اور حزب اختلاف کے لیڈر عزت مآب جناب ریلا اوڈنگا سے ملاقات کی ۔ اس  موقع پر وزیر اعظم نے ایک دہائی قبل  کے  اس زمانے کی یادوں کا تذکرہ کیا ،جب انہوں نے گجرات کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے کینیا کا دورہ کیا تھا۔اس کے جواب میں جناب اوڈنگا نے بھی 2009 اور 2012  میں اپنے سفر ہند کی خوشگوار یادوںکا تذکرہ کیا۔

          اس ملاقات کے دوران دونوں لیڈروں نے حال کے برسوںمیں ہند-  کینیا تعلقات میں  پیش رفت اور باہمی مفاد کے علاقائی اور عالمی امور پرتبادلہ خیالات کیا ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Vikas Bhi, Virasat Bhi: How JATAN, AI and Digital Archives are revolutionising India’s cultural heritage preservation

Media Coverage

Vikas Bhi, Virasat Bhi: How JATAN, AI and Digital Archives are revolutionising India’s cultural heritage preservation
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،09 اگست 2026
August 09, 2026

Vikas Bhi, Virasat Bhi: PM Modi’s Blueprint for a Rooted Yet Future-Ready Bharat