وزیراعظم جناب نریندر مودی نے محفوظ زچگی  اور زچہ بچہ کی صحت کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔

 

رکن پارلیمنٹ  محترمہ ریکھا ورما کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں ، جس میں بنیادی سطح پر  اس طرح کے اقدام کی بات کہی گئی ہے، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:-

‘‘بہت ہی اطمینان بخش جانکاری! ملک بھر میں ماؤں اور بچوں کی صحت کی بہتر دیکھ بھال کے لئے ہماری حکومت نے لگاتار کوشش کی ہے، جس کے نتائج حوصلہ افزا ہیں۔’’ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi urges people to take 9 pledges on health, saving water, others

Media Coverage

PM Modi urges people to take 9 pledges on health, saving water, others
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 اپریل 2026
April 16, 2026

From Bullet Trains to Billion-Dollar Apple Exports: How PM Modi is Scripting India’s Golden Chapter