عالمی بائیو ایندھن اتحاد پائیداری اور صاف توانائی کی جانب ہماری جستجو میں ایک اہم لمحہ ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی بایو ایندھن اتحاد میں شامل ہونے والے رکن ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ گلوبل بائیو فیولز الائنس کا آغاز پائیداری اور صاف توانائی کی تلاش میں ایک اہم لمحہ ہے۔

پیٹرولیم اور توانائی کے مرکزی وزیر جناب ہردیپ پوری کی X پر ایک پوسٹ مشترک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛"گلوبل بائیو فیولز الائنس کا آغاز پائیداری اور صاف توانائی کی طرف ہماری جستجو میں ایک اہم لمحہ ہے۔

میں ان رکن ممالک کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو اس اتحاد میں شامل ہوئے ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report

Media Coverage

India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 جولائی 2026
July 20, 2026

Yuva to Global Stage: How PM Modi’s Policies Are Turning India’s Youth, Farms & Factories into Growth Engines