وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ملک بھر میں 100 مقامات پر کسان ڈرون کو برسرکار ہوتے ہوئے دیکھ کر مجھے خوشی ہوئی۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ میں کہا:

’’ملک بھر میں 100مقامات پر کسان ڈرون کو کام کرتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوئی۔یہ ایک زندہ اسٹارٹ-اپ،@garuda_india. کی ایک قابل ستائش پہل ہے۔

اختراعاتی تکنیک ہمارے کسانوں کو بااختیار اور زراعت کو زیادہ منافع بخش بنائے گی۔‘‘

تقریر کا مکمل متن پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
E-Samudra: India’s digital push to reshape maritime governance

Media Coverage

E-Samudra: India’s digital push to reshape maritime governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 اگست 2026
August 11, 2026

Champions on the Podium, Capital Unlocked, Digital Seas Opened: New India’s Winning Streak Under PM Modi