وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن کے خطاب کی ستائش یہ کہتے ہوئے کی ہے کہ اس سے بھارتی معیشت اور حکومت کے ذریعہ متعارف  کرائی جا رہیں اصلاحات کی رفتار کے بارے میں ایک واضح تصویر سامنے آتی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛

’’پارلیمنٹ میں اپنے تبصرے کے دوران وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن جی @nsitharaman  نے بھارتی معیشت اور ہمارے ذریعہ متعارف کرائی جا رہیں اصلاحات کی رفتار کے بارے میں ایک واضح تصویر پیش  کی ہے۔

ان کی تقاریر کے لنکس یہاں ملاحظہ کریں۔۔۔‘‘

https://www.youtube.com/watch?v=hf-qw-g2OwY

https://www.youtube.com/watch?v=9PIJR-GEMRM

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's exports hit record USD 863 bn despite global turmoil; on track for USD 2 trillion target by 2030: Piyush Goyal

Media Coverage

India's exports hit record USD 863 bn despite global turmoil; on track for USD 2 trillion target by 2030: Piyush Goyal
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 15 مئی 2026
May 15, 2026

Viksit Bharat Unleashed: PM Modi's Blueprint Delivers Energy Independence, Tech Boom, and Diplomatic Dominance