وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ  بھلے ہی دیپک پونیہ معمولی فرق سے کانسے کا تمغہ ہار گئے، لیکن اُنہوں نے ہمارا دل جیت لیا۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ وہ حوصلے اور صلاحیت کا پاور ہاؤس تھے۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ میں کہا ؛

’’بھلے ہی دیپک پونیا معمولی فرق سے کانسے کا تمغہ ہارگئے، لیکن انہوں نے ہمارا دل جیت لیا ہے۔وہ حوصلے اور صلاحیت کا پاور ہاؤس ہیں۔ دیپک کو اُن کے مستقبل کی کوششوں کےلئے میری نیک خواہشات ۔‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi pens heartfelt letter to BJP's new Thiruvananthapuram mayor; says

Media Coverage

PM Modi pens heartfelt letter to BJP's new Thiruvananthapuram mayor; says "UDF-LDF fixed match will end soon"
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،2 جنوری 2026
January 02, 2026

PM Modi’s Leadership Anchors India’s Development Journey